باب عالی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - حکومت، ریاست، دارالوزرا (ترکوں کی اصطلاح)۔ "اتحادئین بلقان نے باب عالی کو نمافل پا کر - حملہ کر دیا۔" ( ١٩١٥ء، فلسفۂ اجتماع، ٢٠٣ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم اور اسم صفت سے مرکب ہے۔ درمیان میں فارسی علامت اضافت 'کسرہ' لگنے سے مرکب اضافی بنتا ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٨ء میں "حسن" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - حکومت، ریاست، دارالوزرا (ترکوں کی اصطلاح)۔ "اتحادئین بلقان نے باب عالی کو نمافل پا کر - حملہ کر دیا۔" ( ١٩١٥ء، فلسفۂ اجتماع، ٢٠٣ )
جنس: مذکر